اسنوکر کے انٹرنیشنل پاکستانی کھلاڑی محمد بلال انتقال کر گئے
انہیں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو ہرا کرانٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے
پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ پاکستانی کھلاڑیوں کے نام
پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔
سارک اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان کے محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا
محمد بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فریم کے میچ میں بھارتی حریف سندھیپ گلاٹی کو صفر کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دی
کامن ویلتھ گیمز: حکومت نےکھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کردیا
اسلام آباد:دولت مشترکہ کھیلوں(کامن ویلتھ گیمز) میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامی رقوم دینے کی تقریب ملتوی کردی گئی۔