سندھ میں نئے محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کر دی گئی
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مشاورت کے بعد ہی محتسب اعلیٰ کی تعینانی کی ہے۔
سندھ میں محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعلیٰ کو دے دیا گیا
نوٹیفکیشن میں ترمیمی ایکٹ کو فوری جاری کرنے کے احکامات دیے گئے۔