کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 40 اموات
ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 888 ہوگئی ہے۔
کورونا کیسز کی مثبت شرح: ملتان میں 38 فیصد ہو گئی
وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسزکی مثبت شرح 7.5 فیصد ہو گئی ہے۔
کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی
سندھ کے شہر حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ ہے