امریکا کا افغان مترجموں کو ورجینیا کے فوجی اڈے پر پناہ دینے کا فیصلہ
تمام اہل افراد کو آئندہ 10 روز میں منتقل کیا جائے گا، امریکی وزارت خارجہ
افغان جنگ میں مدد کرنے والوں تنہا نہیں چھوڑیں گے، بائیڈن
فوج کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے والے افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی شروع