ایف بی آر نے بیرون ڈیڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ لگا لیا

ایف بی آر نے بیرون ملک 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے 4 سو بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا

کشیدگی کم کرانے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں تیسرا ملک کون تھا؟ یہ بات کان میں بتاؤں گا۔

بھارت کی شرکت قبول نہیں، شاہ محمود کا او آئی سی کو خط

اجلاس میں بھارت کو دعوت دی گئی جو تنظیم کا رکن نہیں، خط

پاک بھارت کشیدگی: خاموش سفارتکاری بار آور ثابت ہونے لگی

امریکہ، روس، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دیگر کئی ممالک کی پس پردہ اور خاموش سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

معاشی استحکام کی کوشش، وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران نے بتایا کہ کرسٹینا لیگارڈ نے دوران ملاقات میری باتوں سے اتفاق کیا ہے۔

وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیا

بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

وینزویلا بحران: پوپ فرانسیس ثالث بننے پر آمادہ

سیاسی بحران کا شکار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پاپائے روم سے ملکی سیاسی بحران کے حل میں مدد مانگ لی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو گیا ہے۔

تلور کا شکار، یو اے ای کے شہری کو اجازت نامہ جاری

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ناصرعبداللہ کا پیچھا کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ سندھ میں منی لانڈرنگ کے بڑے اسکیم میں مبینہ طور پر ملوث ہے۔

پی ٹی آئی کی امن پالیسی سے لوگوں کو فائدہ ہو گا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ افغان مسئلہ کے حل کے لیے عرب امارات نے متحرک کردار ادا کیا۔

ٹاپ اسٹوریز