گھوٹکی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رونتی میں موٹروے ایم فائیو پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان مارے گئے

ملزمان کے فرار ہونے والے ساتھیوں نے آ کر فائرنگ کر دی، پولیس

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، پولیس

کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

15 پر ڈکیتی کی کال موصول ہوئی تو پولیس متاثرہ گھر پہنچی اور مقابلہ کیا، پولیس

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ جعلی قرار، افسر گرفتار

دونوں نوجوان مستونگ سے کراچی اپنے ماموں کے پاس رکنے کے لیے آئے تھے، ایف آئی آر

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ

ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو مارے گئے

مارے جانے والے پانچوں ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے

آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کر دیا۔

ڈاکوؤں کو “مقابلے میں مارنے والے” پولیس اہلکاروں کو 50 لاکھ کا انعام

شکار پور پولیس نے 2 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو مقابلے میں مارا، مراد علی شاہ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ: ہلاک ملزم کے اہل خانہ کا تھانے کے باہر احتجاج

پولیس اہلکار قصور وار پائے گئے تو انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، ایس ایس پی

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

نمائش چورنگی کے قریب گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونے والے چار ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ ہوا

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک چار ملزمان کی لاشیں اہلخانہ کے حوالے

مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم محمد عباس کی لاش تاحال چھیپا سرد خانے میں موجود

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا

بنگلے کے مالکان نے الزام لگایا کہ پولیس گھر پر سوئے ہوئے ڈرائیور کو ساتھ لے گئی اور بعد میں قتل ڈالا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ: 5 ملزمان ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور ڈبل کیبن گاڑی برآمد کرلی گئی

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی پولیس کے مطابق مقابلے میں مارے گئے ڈاکو کی شناخت فضل اللہ کے نام سے ہوئی ہے

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، 3 ڈاکو گرفتار

پولیس ترجمان یاسین بٹ کے مطابق ڈولفن ا سکواڈ پی آر یو ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہا تھا کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا

کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا

فیصل ابڑو لاڑکانہ سے کراچی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا، اہلخانہ کا بیان

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے، ایس ایس پی ویسٹ کا دعویٰ

اسلام آباد مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکتیں، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

انکوائری ٹیم میں وفاقی پولیس کے افسران اور واقع میں جاں بحق یونے والے دو افراد کے لواحقین شامل

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو افراد ہلاک

دونوں ملزمان اے کیٹیگری کے مطلوب ملزم تھے، پولیس کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp