وزیراعظم کی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

کرکٹ ٹیم نے سیریز جیت کر پاکستانی کرکٹ شائقیں کو بہترین تحفہ دیا، شہبازشریف

وزیر اعظم کا صدر اور آرمی چیف کو فون، عید کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نےاتحادی رہنماوں کو فون کرکے عید کی مبارکباد دی

مبارکباد کا شکریہ، آئیں امن بڑھائیں،لوگوں کی ترقی پر توجہ دیں،شہباز شریف کی مودی کو پیشکش

پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم

ریکوڈک کا نیا معاہدہ ہونے پر وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد

بیرک گولڈ سے معاہدے کے تحت 8 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، عمران خان

ملالہ یوسفزئی کا نکاح، اہم شخصیات کی مبارکباد

ملالہ پی سی بی کے سینٹر جنرل مینجر عصر ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں

وزیراعظم عمران خان کی ہولی پرہندوؤں کو مبارک باد

ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو

صدر مملکت کا رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کے نام پیغام

انشااللہ ہم سب مل کرکورونا کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

وزیر اعظم کی عیسائی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد اور اہم پیغام

وزیر اعظم نے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

۔  وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے انکے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ 

یورپی یونین نے جوآن گائیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

یورپی یونین نے دیگر ممالک سے گائیڈو کو صدر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دنیا سے کہا ہے کہ جوآن گائیڈو کے بھیجے ہوئے سفارتکاروں کو تسلیم کرے۔

ٹاپ اسٹوریز