عفت عمر، صبا قمر اور گلوکاربلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری
مسجد وزیر خان میں گانے کی ویڈیو عکسبند کرنے کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے
سات گانوں کے ساتھ ایان علی کی شوبز میں واپسی
ماضی میں ایان علی کی وجہ شہرت ماڈلنگ کی بجائے منی لانڈرنگ کیس تھا اور2015 میں انہیں گرفتار بھی کیا گیا تھا
ماڈل اقراء قتل کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12جون تک توسیع
عدالت نے تھانہ شاہدرہ کے تفتیشی افسر کو آئندہ تاریخ پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا