مالاکنڈ میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں۔
مالاکنڈ: بٹ خیلہ میں طوفانی بارش نے شہر ڈبو دیا
بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز وانا سے 64 کلومیٹر دور، گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔
وزیر اعظم عمران خان آج مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے
جلسے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی خطاب کریں گے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی
مالاکنڈ اور چیچہ وطنی سمیت مکانات کی چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
نیب میں ہمت ہے تو سوالنامہ بھیج کر دکھائے، مولانا فضل الرحمان
عوام کا سیلاب حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔ موجودہ حکومت ووٹ چوری کرکے اقتدار میں آئی، سربراہ پی ڈی ایم
عوام سے وعدہ کرتا ہوں، ملکر کٹھ پتلیوں کو بھگائیں گے: بلاول بھٹو
تبدیلی والے سارے منافق اور دھوکے باز ہیں، جو بھی وعدے کیے گئے سارے جھوٹے نکلے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبارشدیدمتاثر، فارم بند ہونے کے قریب
مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں
حکومتی وزیر کا عوام کو ٹماٹروں کی جگہ دہی استعمال کرنے کا مشورہ
ایک عرصے سے دہی استعمال کر رہا ہوں مجھے ٹماٹروں کی قیمت کا پتہ نہیں، شوکت یوسفزئی
مالاکنڈ: غیرت کے نام پر تین افراد قتل
ملزم صبورخان اہلیہ، بیٹی اور ایک اور شخص کو قتل کرکے فرار ہوگیا، پولیس