اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈپٹی کمشنر
شہر میں تمام اقسام کی عوامی اجتماعات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، حمزہ شفقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیا
انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں صرف اس لیے ماسک پہنوں گا کیوں کہ فوجیوں کی عیادت کیلئے اسپتال جا رہا ہوں اور باقاعدگی سے ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
دوسال سے کم عمر کے بچے کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک استعمال نہ کریں، ماہرین
ماسک سے منہ اور ناک کوڈھانپنا ہمیں وائرس سے بچانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے اور اگر ہم خود کورونا کا شکار ہیں تو ماسک کے استعمال سے وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماسک کیوں نہیں پہننا چاہتے
امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے شہریوں اور انتظامیہ کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن خود پہننے کو تیار نہیں