2024: مارک زکربرگ اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے والے فرد بن گئے
میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) کے اثاثوں کی مالیت 184 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی
فیس بک کی چند گھنٹے بندش، مارک زکر برگ اربوں ڈالر سے محروم ہو گئے
فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز کی قدر میں 1.6 فیصد کی گراوٹ واقع ہوئی
مارک زکر برگ ساڑھے 76 ارب روپے سے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا گھر بنائیں گے
ہوائی میں بننے والے دو بنگلے 57 ہزار مربع فٹ پر محیط ، 30 بیڈ رومز، 30 باتھ رومز ہوں گے
واٹس ایپ صارفین اب ایک ہی ایپ پر دو اکائونٹس استعمال کرسکیں گے
مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان کر دیا
میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ تھریڈز لانچ کر دی
ایپ لانچ ہونے کے بعد سات گھنٹوں کے اندر دس ملین افراد نے اکاؤنٹ بنا لیے ہیں
میٹا میں بھی ملازمین کی چھانٹی
چھانٹیوں کا فیصلہ میٹا کی تاریخ کی سب سے مشکل تبدیلی ہے، مارک زکر برگ
مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد صرف دس ہزار رہ گئی؟
فیس بک کے بانی سمیت بیشتر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک بڑی کمی آئی ہے۔
مارک زکر برگ کا واٹس ایپ کا زبردست فیچر لانے کا اعلان
کمیونٹیز نامی یہ فیچر رواں سال کے اختتام تک صارفین کو مہیا ہو گا۔
ٹویٹر کے سی ای او کا اپنا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
لاکھوں صارفین کو قابل اعتراض، نسل پرستی پر مبنی اور ہہودیوں، سیاہ فام لوگوں کے خلاف ٹویٹس بھیجے گئے
فیس بک میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے انضمام کا فیصلہ
صارفین کو سہولت حاصل ہوجائے گی کہ وہ ایک پلیٹ فارم سے سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر پیغامات بھیج سکیں گے۔