عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹرز پر پابندی
جائیں جا کر مارچ کریں مگر قانون ہاتھ میں نہ لیں، مارچ میں قابل نفرت نعرے یا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں، عدالت