مارٹن کوبلر کی فوکسی فروخت، رقم عطیہ
گاڑی کو ہرسال تین اکتوبر کو آکشن کرکے خیراتی کاموں کے لیے رقم اکٹھی کی جائے گی،جرمن سفارت خانہ
مارٹن کوبلر ٹوئٹر ہینڈل کی صورت میں یادیں جرمن سفارتخانے کے پاس چھوڑ گئے
سابق جرمن سفیر کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستانیوں کے ہر دلعزیز جرمن سفیر مارٹن کوبلر واپس روانہ
جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے جاتے جاتے بھی پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔
الوداع الوداع – اے مہربان جرمن سفیر مارٹن کوبلر الوداع
د ل کا ایک ٹکڑا ہمیشہ پاکستان سے جڑا رہے گا۔آئندہ مستقبل میں سیاح بن کر ضرور پاکستان آؤں گا۔ الوداعی وڈیو پیغام
جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی جنوبی پنجاب سے وابستہ حسین یادیں
مارٹن کوبلر نے جنوبی پنجاب کے دوروں کے دوران بنائی گئیں مختلاف وڈیوز کی مدد سے ایک چھوٹا سا ’کلپ‘ تیار کرکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے۔
جرمن سفیر پالک دال بنانے کے خواہشمند
جلد جنوبی ایشیا کے خطے میں استحکام آئے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح اور سائکلیسٹ پاکستان کا رخ کریں، مارٹن کوبلر
جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کو خراج تحسین: تھینک یو ایکسیلینسی
پاکستانیوں نے انہیں ’غیر‘ ملکی کے بجائے ’اپنا‘ سفیر سمجھا، جانا اورمانا۔
14ویں چولستان جیپ ریلی نادرمگسی کے نام
غیر حتمی نتائج کے مطابق صاحب زادہ سلطان تیسرے نمبر پر رہے
پاکستان پوسٹ، جرمن سفیر مراد سعید کی کاوشوں کے معترف
پاکستان کے کم عمر ترین وفاقی وزیر سے مل کے نہایت خوشی ہوئی۔مارٹن کوبلر
جرمن سفیر نے پاکستانی سائیکل خرید لی
جہاں جاتا غیر ملکی سائیکل ہی ملتی، بالآخر راولپنڈی میں پاکستانی سائیکل مل گئی، مارٹن کوبلر