خیبر پختونخوا حکومت کی کلائمیٹ چینج پالیسی کا ایکشن پلان منظور
، موسم ماحولیات پراثر انداز ہونے والے 129 عوامل کا تدراک، ایکشن پلان میں شامل ہے
وفاقی وزیر نے سستی اور ماحول دوست بجلی ملنے کی نوید سنا دی
آج ایک تاریخی دن ہے کہ سارے صوبوں نے نئی الیکٹریسٹی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، حماد اظہر کا پریس کانفرنس سے خطاب
سندھ: ماحول دوست بائیو گیس پر مبنی بسیں لانے کا فیصلہ
ریڈ لائن بی آر ٹی بس منصوبے پر 250 بسیں ماحول دوست توانائی بائیو گیس پر چلیں گی، چیف سیکریٹری سندھ
پلاسٹک بیگ پر پابندی، متبادل سامنے آ گیا
وفاقی دارالحکومت میں 14 اگست سے پلاسٹک شاپرز کے استعمال پر پابندی عائد ہے