ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام آباد کی سرزنش
اسلام آباد کی اپنی فوڈ اتھارٹی بنائیں، یسی صنعتوں کو نہ چلائیں جو شہر آلودہ کریں اور ہمیں سی ڈی اے اقدامات کا رزلٹ نظر آنا چاہیے، عدالت
ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ
عدالت نے ملک بھر میں بڑھتی آلودگی سے متعلق کیس نمٹا دیا
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں نئے چیف جسٹس سے بات کروں گا، آپ نے آلودگی کو کم کرنے کے سلسلے میں گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں