پرانے جوتے14 لاکھ70ہزار ڈالر میں نیلام
جوتے امریکی باسکٹ بال پلیئر مائیکل جورڈن کےتھے
فوربز میگزین نے جارج لوکس کو امیر ترین اداکار قرار دے دیا
فوربز میگزین کی تیسری عالمی رینکنگ کے مطابق 74 سالہ فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، لکھاری اور اسٹار وار کے خالق جارج لوکس 5.4 بلین ڈالرز اثاثوں کے مالک ہیں