ایم کیو ایم نے ڈپٹی مئیر کے انتخاب میں پیسے تقسیم کیے، فاروق ستار
سربراہ ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستارنےڈپٹی مئیرکراچی کےانتخاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سےپیسے کی تقسیم کاالزام عائدکردیاہے۔
کراچی: کالا پل کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکام
شہر قائد میں کالا پل کےعلاقے میں سرکلر ریلوے کی زمین واگزار کرانے کے لیے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے میں انتظامی کو ناکامی کا سامنا رہا۔