شاہراہ قراقرم مکمل بلاک، کھلنے میں 3 سے4 دن لگ سکتے ہیں، محکمہ داخلہ جی بی

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ سیاح چلاس سے آگے ہرگز سفر نہ کریں

لینڈ سلائیڈنگ: شاہراہ قراقرم بدستور بند، سیاح محصور ہوکر رہ گئے

گزشتہ رات لال پڑی کے مقام پر دوبارہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کام روک دیا گیا تھا

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشن گوئی

ہفتے کے اختتام پر شروع ہونے والا مون سون کا سلسلہ وسطی اور بالائی علاقوں میں اگلے ہفتے تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

لینڈ سلائیڈنگ: گلگت سکردو شاہراہ بلاک، مسافر محفوظ مقام پر منتقل

شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کا 100میٹر حصہ متاثر ہوا، ایف ڈبلیو او

بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم کو دوبارہ کھول دیا گیا

ایف ڈبلیو او نے فوری طور پر بھاری مشینری کے ذریعے سڑک سے ملبہ ہٹا دیا

قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی

 قراقرم ہائی وے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ تین روز سے ٹریفک کے لیے بند تھی, ایف ڈبلیو او

گلگت: پاک فوج نے برف اور لینڈ سلائیڈنگ میں گھرے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں گزشتہ پانچ دن سے 13 طلبا اور 9 طالبات پھنسی ہوئی تھیں۔

ناران: لینڈسلائیڈنگ سے دو سیاح جاں بحق

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے

فیصل آباد کے طلبا مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتہ

طلبا چھٹیوں کے دوران تبلیغی جماعت کے ساتھ گئے ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز