بلوچستان پاکستان کا حصہ ، کبھی الگ نہیں ہو سکتا ، ترجمان پاک فوج
ہندوستان اور ہندوستانی پراکسیز پورے خطے کے لئے خطرہ ہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
خضدار حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث ، بھارت دہشتگردوں کو فنڈز اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، ترجمان پاک فوج
بھارت 20 سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت امریکہ ہے نہ پاکستان افغانستان، حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا، پاک فوج
کشمیر میں یا بھارت میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ بھارتی جبر کی وجہ سے اندرونی مسئلہ ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت نے پانی روکا تو دہائیوں طویل نتائج ہوں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی وزیر دفاع نے خود جنگ بندی کی درخواست کی ، پاکستان کی پہلی ترجیح امن ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان نے سیزفائر ہونے تک 84 بھارتی ڈرون مارگرائے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان اوربھارت نیوکلیئرطاقتیں ہیں، ان کے درمیان جنگ حماقت ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے، ترجمان پاک فوج
نومبر سانحہ 9 مئی کا تسلسل ، کسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں ، ترجمان پاک فوج
9 مئی کے منصوبہ سازوں کے کیفر کردار تک پہنچنے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہیگا ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری