لیجنڈ اداکار شکیل آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز واقارب کے علاوہ گورنر سندھ ، بہروز سبز واری، خالد انعم، فیصل قریشی اور شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔
لیجنڈ اداکار عمر شریف کو لے جانے والی ایئر ایمبولینس کے آج پہنچنے کا امکان
امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس کی رقم حکومت سندھ کی جانب سے ادا کردی گئی ہے، جواد عمر