پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق

لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ پیش آیا۔

اٹلی، تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ

ریسکیو اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 کو بچا لیا ہے۔

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 پاکستانی جاں بحق

اٹلی میں ہونے والے کشتی حادثے میں دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

افغانستان: پنجشیر میں طالبان مخالف تحریک جڑ پکڑ رہی ہے، روسی انتباہ

افغانستان میں جامع مذاکرات ہونے چاہئیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کا پریس کانفرنس سے خطاب

لیبیا: کرنل قذافی کے طیارے کی 10 سال بعد اڑان، وزیراعظم نے استقبال کیا

کرنل معمر قذافی کے نجی طیارے ایئر بس-340 نے لینڈنگ سے قبل تمام اہم تاریخی عمارات و مقامات کا نچلی پرواز کر کے چکر لگایا۔

مصر، لیبیا میں فوج کشی کا ارادہ ترک کردے۔ رجب طیب ایردوان

کسی بھی ملک کو لیبیا کے اندر فوجی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ترکی کے صدر کا انتباہ

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

دو روز قبل ان کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے

مالٹا کے وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

مالٹا کے وزیراعظم  18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ایک ہلاک

بدقسمت کشتی کے چار مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 80 کی تلاش کا کام جاری ہے۔

سوڈان: معزول صدر عمر البشیر خرطوم کی کوبر جیل منتقل

یوگنڈا نے سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو سیاسی پناہ دینے کی پیش کش کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز