لڑکا لڑکی تشدد کیس: شریک ملزم ضمانت پر رہا
اسلام آبادہائی کورٹ کا شریک ملزم عمر بلال مروت 10 ،10 لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: لڑکا لڑکی تشدد کیس، ملزمان کا مزید 4 روزہ ریمانڈ منظور
عدالت نے ہر ملزم کے الگ الگ کردار کو واضح کرنے کی ہدایت دی۔