پبلک فگر ہونے کے ناطے ہرقسم کے فیڈ بیک کیلئے تیار رہتا ہوں،حارث رؤف
جب بات والدین اورخاندان کی ہوتوجواب دینےمیں ہچکچاہٹ نہیں کروں گا،قومی کرکٹر
پی ٹی آئی کے ایم این اے اور فوڈ انسپکٹر کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
لڑائی پارلیمنٹ کی گیلری میں جمعہ کے روز استحقا ق کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ہوئی
کینیڈا: شہری لڑنے کیلئے ڈنڈے کے بجائے سانپ لے آیا، ویڈیو وائرل
شہری سانپ سے دوسرے شخص کو پیٹتا رہتا ہے
مشرقی یوکرین میں لڑائی تیز،22 یوکرینی شہری مارے گئے
سیوئروڈونیسٹک شہر کے بیشتر حصے پر روسی فوج قابض
روس کے ساتھ لڑائی میں یوکرین سرخرو ہو گا،یوکرینی صدر
یہ یوکرینی میدانِ جنگ ہے، جہاں مستقبل کی دنیا کے ضوابط طے ہو رہے ہیں۔
روس یوکرین جنگ کے اثرات؟ روسی شہری چینی کیلئے آپس میں لڑ پڑے
چینی کے لیے ہونے والی چھینا جھپٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، میچ کے دوران لڑنے پر 2 کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی
دونوں کھلاڑیوں نے مجوزہ پابندیوں کو قبول کر لیا، آئی سی سی
شاہ رخ خان پر اسٹیڈیم میں سیکورٹی سے لڑنے کا الزام
بالی وڈ، شہرت، پیسہ اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے
پنجشیر: لڑائی شروع، جھڑپیں جاری، فریقین کے بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے
لڑائی کا آغازعین اس وقت ہوا ہے کہ جب طالبان کی جانب سے کل حکومت سازی کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے آیا ہے۔
حدود کی خلاف ورزی پر عقابوں کی لڑائی
عقاب پنجے پھنسا لیتے ہیں اور ایک ساتھ نیچے گرتے ہیں، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا