لویہ جرگہ معاہدے کی مفاہمتی دستاویز دستخط کیلئے افغان صدر کو ارسال
پاکستان کا افغان لویہ جرگہ کیطرف سے افغان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیرمقدم
اسفندیار ولی اور قبائلی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں ،مارچ میں شرکت کی یقین دہانی
جرگہ میں شامل تمام عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔قبائلی رہنماؤں نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات میں آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا وعدہ بھی کرلیا۔