پاکستان میں لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
عالمی کساد بازاری کے سبب اسٹیل کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار سے کم ہو کر 2 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگئی ہے۔