وزیر اعظم عمران خان فیصل آباد پہنچ گئے
وزیر اعظم فیصل آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وفاقی حکومت کا ’لنگر خانہ پروگرام‘ کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ
ذرائع کا کہناہے کہ تھرپارکر میں تین لنگر خانے کھولے جائیں گے، ہر لنگر خانہ میں 600 افراد کومفت کھانا ملے گا ۔