لمز یونیورسٹی پر پولیس کے چھاپے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، آئی جی پنجاب
سوشل میڈیا پر جو ویڈیو چل رہی ہے وہ فیک ہے، یہ پولیس کی کوئی نارمل موومنٹ ہے
ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں
ملالہ یوسف زئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی، ذرائع
لمز یونیورسٹی میں ” زندگی کی اہمیت” پر بیٹھک
لاہور: لمز یونی ورسٹی میں زندگی کی اہمیت پر ”لوگ کیا کہیں گے” کے عنوان سے بیٹھک منعقد کی گئی۔