نصرت فتح علی خان اور لتا منگیشکر کی یادگار تصویر
لتا کی عاجزی اور سادگی آنے والی نسلوں تک یاد رکھی جائے گی، راحت فتح علی خان
لتا کی آخری رسومات، شاہ رخ خان مودی کے انتہا پسندوں کے نشانے پر
انتہا پسندوں نے شاہ رخ کی پھونک کوتھوک قراردے کر تنقید شروع کر دی
لتا منگیشکر کی اخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
وزیراعظم عمران خان نے سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
لتامنگیشکر کا خلا کبھی پر نہیں ہوگا،نریندر مودی
لتامنگیشکر کے انتقال پر بھارت میں2روزہ قومی سوگ کااعلان
عظیم گلو کارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں
کورونا میں مبتلا ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا یا تھا
92 سالہ لتا منگیشکر نے کورونا کو شکست دے دی
لتا کے ٹھیک ہونے کی تصدیق ریاست مہاراشٹر کے وزیر صحت کی جانب سے کی گئی
کورونا کے بعد لتا منگیشکر کو نمونیا بھی ہو گیا
بھارتی گلوکارہ کی بھانجی نے عوام سے ان کی جلد صحت یابی اور زندگی کی دعا کرنے کی اپیل کی ہے
بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں
بھارت کے بڑے نام جو کپل شرما شو میں شریک نہیں ہوتے
کپل شرما کے شو میں تقریباً تمام ہی بالی وڈ کے اداکار شریک ہو چکے ہیں۔
لتا منگیشکر کا 20 سال قبل ریکارڈ کیا گیا گانا ریلیز
ویشال بھاردواج نے یہ گانا اپنے میوزک لیبل وی بی میوزک کے تحت ریلیز کیا۔