دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر دوسرے نمبر پر آ گیا
نئی دہلی352 اے کیوآئی کے ساتھ پہلے نمبر پررہا
پنجاب میں اسموگ کا راج، حکومت کی سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز
جمعہ کو اسکول، کالج، یونیورسٹیز اور ہفتے کے روز مارکیٹس بند کرنے کی تجاویز ہیں
کراچی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا
کراچی میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔
تمام اقدامات بے سود، لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ
شہر میں سموگ اے کیو آئی 414 ریکارڈ کیا گیا
لاہور: اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں آج لاک ڈاؤن، نقل و حمل محدود
میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔
لاہور: اسموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کا تخمینہ 35 کروڑ روپے
کوشش ہے کہ رواں سال ہی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے, نگراں وزیر اطلاعات
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
ملزمان ڈکیتی، قتل اور اقدام قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، پولیس
اسموگ کے باعث لاہور آلودہ شہروں میں آج بھی سرفہرست، فضا زہریلی ہونے لگی
شہر قائد کراچی بھی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہے
لاہور: کم عمر ڈرائیورز اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
گزشتہ 5 روز کے دوران 11 ہزار کنفرم لائسنس بنائے جاچکے ہیں
لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا
لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کا 400 کی سطح سے تجاوز کر جانا معمول بن چکا