جڑواں شہروں میں میٹرو بس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر
میٹرو بس سروس کی بندش سے ہزاروں مسافر اپنی ملازمت اورکاروبار پر نہیں پہنچ سکتے ،میٹرو سے سفر کرنے والے افراد کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں ۔