سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد
سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ عدالت میں جو دلائل دوں ساتھ ساتھ ریکارڈ کیے جائیں۔ سرکاری وکیل نے ایک بار پھر ایف آئی آر عدالت میں پڑھ کر سنائی ۔
اداکار محسن عباس کی عبوری ضمانت 9 اکتوبر تک منظور
محسن عباس کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل نے محسن عباس پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔
سچا ہوں اسی لئے چھٹی مرتبہ عدالت میں پیش ہوا ، علی ظفر
لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوی میں اداکار علی ظفر کے بیان پر جرح مکمل کرلی ہے۔
تفتیشی رپورٹ میں محسن عباس قصور وار قرار
محسن عباس کے خلاف امانت میں خیانت کی دفعات خارج کردی گئیں
اداکارہ میرا کا تکذیب نکاح کیس، 29جولائی کو وکلاء سے دلائل طلب
لاہورکی مقامی عدالت نے میرا کے وکلاء کی درخواست کے بعدحکم دیا کہ 29 جولائی کو وہ اپنے دلائل دیں ۔
علی ظفر کی عدالت میں گانا گانے کی انوکھی پیشکش
اداکار علی ظفر نے ثبوت کے طور پر مختلف میسجز، معاہدے، تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹ عدالت میں پیش کردی ہیں۔
میشا شفیع ،علی ظفر کیس: فریقین کے وکلاء گواہ پر جرح کیلئے طلب
اداکارعلی ظفر کی طرف سے پیش کیے گئے گواہ رضوان رئیس خان نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔
ماڈل اقراء قتل کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12جون تک توسیع
عدالت نے تھانہ شاہدرہ کے تفتیشی افسر کو آئندہ تاریخ پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا
میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس ، 4گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل
اس کیس میں مجموعی طور پر علی ظفر کے 9 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے
عورت مارچ: منتظمین کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی تصاویر اپ لوڈ ہوئیں۔ ان تصاویر سے متعلق تحقیقات کا فورم ایف آئی اے ہے، عدالت