لاہور: اسمارٹ لاک ڈاوَن والے 61 علاقے آج رات کھول دیے جائیں گے
7 علاقوں کو مزید 3 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کمشنر لاہور ڈویژن
کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور کے اسپتالوں میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
جاری مراسلہ کے مطابق ریسکیو اہلکار گنجائش اور مریض کی حالت کے مطابق اسپتال کا انتخاب کریں گے۔
اسمارٹ سیمپلنگ: لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا خدشہ
اسمارٹ لاک ڈاون سے متعلق سفارشات پر دو ہفتے سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود پنجاب حکومت فیصلہ نہ کر سکی
کورونا کا خدشہ: لاہور شہر کے 7 علاقے سیل
علاقوں کو سیل کرنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر