ڈیویلیئرز بھی پی ایس ایل میں معیارِ کرکٹ کے معترف
شارجہ میں تماشائیوں سے بھرے ہوئے گراؤنڈ میں کھیل کر بہت لطف اندوز ہوا، بلے باز لاہور قلندرز
سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے سلطانز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے 52 رنز اسکور کئے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان 63 اور ڈیوڈ ویزے نے 45 رنز بنائے
لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کرملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی