پاکستان کے عوام جمہوریت کے سوا کچھ قبول نہیں کریں گے، بیرسٹرگوہر
ایک دوسرے کے راستے بہت بند کئے،مزید راستے بند نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
لاہور جلسہ، علی امین گنڈاپور کی پارٹی قیادت اور انتظامیہ کو غیر ضروری گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے یقین دہانی کے بعد راستوں کی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہور جلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا
ایس ایچ اوزکے ہاتھ کھول دیئے، 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
آئینی عدالت کے معاملے پر پوری طرح بحث ہونی چاہیے،بانی پی ٹی آئی
ملک کا مستقبل دا ؤپر لگا ہے اور ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں ، سابق وزیراعظم
پی ٹی آئی کا لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
اسلام آباد کے بعد پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ بھی ملتوی
لاہور میں جلسہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد ہوگا، شوکت بسرا
حکومت پاکستان کو دوبارہ فیٹف لسٹ میں ڈلوائے گی، فواد چوہدری
جلسہ میں شرکت کرکے عوام نے حکومت کے ظلم و جبر کو مسترد کیا
لاہور جلسہ عمران خان کے حق میں عوامی ریفرینڈم تھا
لاہور جلسہ دیکھ کر مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہوں گی
لاہور نے عمران خان کا بیانیہ مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
عمران خان اب الیکٹ ہوں گے نہ سلیکٹ
لاہور جلسہ: ن لیگی کارکنان نے گریٹر اقبال پارک کے گیٹ کا تالا توڑ دیا
پی ڈی ایم کی لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں شروع
حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں، مریم نواز
مریم نواز نے لاہور کی جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف تابعدار خان کا خوف ہے بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے
آر یا پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں تخت نہیں جیل ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لیے دباوَ ڈالنا جمہوریت نہیں
لاہور جلسہ پی ڈی ایم کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ہو گا، فیاض چوہان
پنجاب کا دل کرپشن اور خاندانی سیاست کرنے والوں کے ساتھ کبھی نہیں دھڑک سکتا، صوبائی وزیر
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، مریم اورنگزیب
اجلاس میں جے یو آئی ف کے رہنما غفور حیدری بھی شریک ہوں گے، ترجمان مسلم لیگ ن
پی ٹی آئی جلسہ: کامیابی کے لیے ٹاسک دے دیےگئے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 29 اپریل کو لاہور میں منعقد ہونے والےجلسے کی کامیابی کے لیے ٹاسک دے دیے۔

