لاہور کی اسموگ خلاء سے نظر آنے لگی ، خیبر پختونخوا بھی لپیٹ میں آ گیا
آلودہ فضا کے باعث سانس لینا محال ، خشک کھانسی اور دیگر بیماریاں پھیلنے لگیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر
گزشتہ روز عالمی سطح پر آلودہ شہروں میں لاہور کا 21 ویں نمبر پر تھا