لاڑکانہ پی ایس-11: جی ڈی اے نے پی پی کو انتخابی میدان میں شکست دے دی
جی ڈی اے کے معظم عباسی نے 31557 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے جب کہ پی پی کے جمیل سومرو 26021 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
مولانافضل الرحمان صوبائی اور مقامی قیادتوں کا نوٹس لیںِ، نثار کھوڑو کا مطالبہ
پی ایس -11 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے متعلق مولانا راشد محمود سومرو سے رابطہ ہوا تھا اور مقامی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔ پی پی کے صوبائی صدر کا دعویٰ