افسوس! ہم پانچوں افراد کو ہمیشہ کیلئے کھو چکے ہیں، اوشین گیٹ کا بیان
ہم ہمارے سی ای او اسٹاکٹن رش، شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، ہیمش ہارڈنگ اور پال ہنری نارجیولیٹ کو کھو چکے ہیں۔
لاپتہ آبدوز کے سربراہ کی اہلیہ ٹائی ٹینک میں ہلاک ہونے والے جوڑے کی نسل سے ہیں
وینڈی رش اس وقت کاروبار کے بڑے نام ازڈور اسٹراؤس اور ان کی اہلیہ آیڈا کی پڑپوتی ہیں، امریکی اخبار
لاپتہ آبدوز کی تلاش میں تیزی، ٹائٹن میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن گزر گئی
امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی، میڈیا رپورٹس
لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا تھا، کمپنی کے سابق ملازم کا انکشاف
جب وہ آبدوز میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے گئے تو 37 فٹ کی گہرائی پر ہی آبدوز میں خرابیاں سامنے آئیں جس کے بعد وہ واپس آگئے تھے، امریکی صحافی کا انکشاف