ثابت ہو گیا یہ شیطانی مارچ کرنے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ

علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو سے معلوم ہوا یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی سرحد پر بندوقیں پہنچا رہے ہیں۔

ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں، غیر انسانی سلوک کے مستحق نہیں، عمران خان

انسانی بنیادی حقوق کی حفاظت چیف جسٹس نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔

نواز شریف الیکشن کیلئے تیار نہیں تو بات چیت کیسی ؟ فواد چودھری

اگر عمران خان لیڈ نہ کریں تو لوگ حکمرانوں کو گھسیٹ کر نکالیں۔

عمران خان ہرجانے کے مقدمے میں مفرور ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار، فساد، لاشیں اور خون چاہتے ہیں۔

لانگ مارچ کا مقصد “ڈیل کرو اور کرسی پر بٹھاؤ”، شیری رحمان

ملک درست سمت میں جا رہا ہے اور خارجہ تنہائی ختم ہو رہی ہے۔

لانگ مارچ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل

ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلیے تیارہیں، وزیر اعظم

عمران خان اپنی عادت سے مجبور، اعظم سواتی نے جھوٹے الزامات لگائے، وزیر داخلہ

ایف آئی اے نے درست مقدمہ درج کیا اور ضابطہ مکمل ہونے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

چاہتا ہوں ملک کے فیصلے عوام کریں، عمران خان

عمران خان کا پنجاب میں ارشد شریف شہید کے نام سے یونیورسٹی آف جرنلزم بنانے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز