کیا شو ’لازوال عشق‘ پاکستانی ناظرین کے لیے دستیاب رہے گا؟
پروگرام سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں معمول کے مطابق دستیاب ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لازوال عشق شو کی نشریات کے خلاف درخواست دائر
یہ شو لازوال عشق ملک کی مذہبی اور سماجی اقدار کے منافی مواد پیش کر رہا ہے، امان ترقی پارٹی کے چیئرمین

