شیر، چیتا، ٹائیگر، پیوما اورجیگوار پالنے کیلئے لائسنس بنوانا ضروری
ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر بگ کیٹس کو ظاہر کرنے پر پابندی ہو گی، پنجاب کابینہ اجلاس میں فیصلہ
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، رینول لرنر پرمٹ حاصل کر سکیں گے
سپریم کورٹ کا کلاشنکوف کلچر ختم کرنے پر غور
سپریم کورٹ نے جاری ممنوعہ اسلحہ کے لائسنسوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
اسلام آباد، اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار
وفاقی پولیس کی جانب سے تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی
نیپرا، کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع
کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔
سلمان خان کو جان کا خطرہ، اسلحہ لائسنس جاری
سلمان خان نے دھمکی آمیز خطوط کے بعد تحفظ کے لیے لائسنس کی درخواست دی تھی، ممبئی پولیس
حکومت سندھ کا اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض منصبی سر انجام دے سکیں گے، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ
برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں
برطانیہ نے فرانسیسی ماہی گیروں کو لائسنس دینے سے انکار کیا، فرانس کا الزام
اسلام آباد: ڈیلیوری بوائز کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی قرار
ڈیلوری بوائز پر کمپنی کی جانب سے دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ وہ جلد ازجلد آرڈر پہنچائیں
پاکستان: وفاقی کابینہ، نئی ایئر لائن کے لیے لائسنس کی منظوری
وفاقی کابینہ نے منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی۔