سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں ، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید
عدالت نے 6 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید
سائفر میرے آفس آیا تھا لیکن اس کی سکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری کی تھی ، عمران خان کا بیان