عیدالاضحیٰ ، پنجاب حکومت کا قیدیوں کی سزائوں میں تین ماہ کمی کا اعلان
دہشتگردی، فرقہ واریت، بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر اطلاق نہیں ہو گا
عید میلاد النبیؐ پر قیدیوں کی سزائوں میں 3 ماہ کی کمی کا فیصلہ
دہشتگردی، ریاست کیخلاف جرائم اور جاسوسی میں ملوث قیدیوں پر اطلاق نہیں ہو گا

