3 سال بعد قومی ہاکی چیمپیئن شپ کے انعقاد کا اعلان
پی ایچ ایف کے تمام ملحقہ صوبائی یونٹس اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کریں گی۔
قومی ہاکی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنلز اتوار کو ہوں گے
چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل اتوار کو دوپہر 2:00 بجے کھیلا جبکہ دوسرا سیمی فائنل شام 4:30 بجے کھیلا جائے گا۔