قومی کمیشن برائے وقار نسواں اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا

این سی ایس ڈبلیو کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار اور سی ای او پی پی اے ایف نادر گل بڑیچ نے ایل او آئی پر دستخط کیے

کم عمری کی شادی کے سخت سماجی ومعاشی اثرات مرتب ہوتے ہیں، نیلوفر بختیار

دیہی علاقوں میں کم عمری کی شادی گہری جڑیں رکھنے والا سنگین مسئلہ ہے، چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقار نسواں

ٹاپ اسٹوریز