قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غور و خوص کے لیے علیحدہ علیحدہ اجلاس کل منعقد ہوں گے۔
قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس طلب
وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن کا قانون بنانے کی منظوری
سنگین نوعیت کا معاملہ ہے قانون سازی میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کریں گے، وزیراعظم
اجلاس طلب: اسمارٹ لاک ڈاؤن سمیت اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا کاروبار بند نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط لازمی ہے مگر صنعتیں بند نہیں کریں گے
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھلا رکھنے یا بند کرنے کے متعلق غور کیا جائے گا
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
حکومت سندھ کے شکوے اور دو صوبوں کے وزرا کو وزیراعظم کی نئی ہدایات جاری ۔
حکومت کا ہفتے میں 5 روز تمام کاروبار کھلے رکھنے کا فیصلہ
دکانیں اور مارکیٹیں صبح 9 سے شام 7 بجےتک کھلی رہیں گی جبکہ میڈیکل اسٹورز، کریانہ، گروسری اور پٹرول پمپس ہفتے میں 7 دن کھلے رہیں گے۔
جب تک ویکسین نہیں آ جاتی ہمیں کورونا کیساتھ گزارا کرنا ہے، عمران خان
ہمارے حالات یورپ اور چین کی طرح نہیں ہیں اور نہ ہم ان ممالک کی طرح لاک ڈاؤن کے متحمل ہو سکتے ہیں۔، وزیراعظم
الحمد للہ! کورونا کی صورتحال پریشان کن نہیں ہے، وزیراعظم
14 اپریل کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، عمران خان