پی آئی اے، جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان
فیصلے کا اطلاق 14 اگست کے ٹکٹوں پر ہو گا، ترجمان پی آئی اے
سرکاری حج 9 لاکھ کا ہوگا، پالیسی منظور، فلائٹ آپریشن کا آغاز 31 مئی سے
سعودی عرب میں حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی۔
اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قرار
ایک ڈوزکی صورت میں 1166 سے جاری میسیج پیش کرنا ہوگا
پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ شروع کردی
سعودی عرب جانے والے مسافروں کو 48 گھنٹے میں کورونامنفی ٹیسٹ فراہم کرنا لازمی ہو گا
73ویں یوم آزادی: پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان
جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں14 فیصد رعایت دی جائے گی
طیارے کے پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان آخری گفتگو
حادثے سے کچھ قبل طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول(اے ٹی سی) کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ساتھ زیادتی: پی پی نے آواز بلند کر دی
پی آئی اے کے بجائے نجی ایئرلائن کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پی آئی اے: دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت ممکن ہو گئی
بین الاقوامی کمپنی امیڈیس سے معاہدے کے بعد پی آئی اے کی ٹکٹ وہ بھی بک کرسکیں گے جو پہلے مجاز نہیں تھے۔
پی آئی اے کا برطانیہ سے صرف مخصوص شخصیات کو پاکستان لانے کی تردید
تین اپریل سے 13 اپریل تک پی آئی اے 1600 افراد کو وطن واپس لے کر آئی، ترجمان
کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔