مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقدامات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش
وقفہ سوالات کے دوران بھارتی دستور کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکومتی سفارتی کوششوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں