ٹوکیو اولمپکس2021کیلئے نئے قواعدوضوابط کا اعلان
کوئی بھی ایتھلیٹ ٹوکیو میں وقت سے پہلے نہیں آئے گا اور نہ ہی زیادہ دیر رک سکے گا
خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئےقواعدوضوابط جاری
منیٰ میں جمرات کی رمی کے لیے سینیٹائز کنکریاں فراہم کی جائیں گی
پنجاب: ہوم آئیسو لیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری
جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا،وم آئیسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا
سندھ:رمضان کے دوران کاروبار کیلئےقواعدوضوابط کا اعلان
رمضان المبارک میں شام 5 بجے کے بعد لاک ڈاؤن ہوگا اور کاروبار پیر تا جمعرات صبح 9 سے 3 بجےتک ہوگا