بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،5افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید
بم دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا جو ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
کوئٹہ: مغوی نوجوان تاوان کی رقم نہ ملنے پر اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل
اغوا کاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا ۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آگئے
رواں سال کے دوران خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔ پولیو کیسز کی بڑی وجہ والدین کا بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے سے انکار ہے۔
قلعہ سیف اللہ :ٹریفک حادثے میں 14افراد جاں بحق 7زخمی
مسافر وین کوئٹہ سے ژوب جارہی تھی جو مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی
قبائلی رہنما ولی خان محافظوں سمیت بم حملے میں جاں بحق
دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، لاشیں گلستان اسپتال منتقل کردی گئیں
ملک میں تین سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد/کراچی/لاہور/پشاور/کوئٹہ: ملک کے مختلف شہروں میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین سے سات روزہ
اے این پی کے رہنما داؤد اچکزئی قاتلانہ حملے میں زخمی
چمن: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے عوامی نیشنل پارٹی (ای این پی) کے امیدوار زمرک اچکزئی کے