پشاور:پولیس اہلکارکی ساتھیوں پر فائرنگ،2ہلاک
ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا اور معاملے کی تفتیش جاری ہے
لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، بورس جانسن
کورونا وائرس کی دوسری لہر مہلک ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی وزیراعظم
اسلام آباد سے بھاگنے والا کورونا کا مریض نواب شاہ سے پکڑا گیا
مریض اسلام آباد کے قرنطینہ سینٹر سے بھاگ کر ٹرین کے ذریعے فرار ہوگیا تھا تاہم اسے موبائل کی لوکیشن سے ٹریس کرلیا گیا